- وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم و قدرتی وسائل عمر ایوب خان نے ہزارہ کے دورہ کے دوران آٹے کی شکایات پر فوری نوٹس لیتے ہوئے یوٹیلٹی سٹورز کو معیاری آٹے کی فی الفور فراہمی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ دورہ کے دوران ڈپٹی کمشنر ہری پور کیپٹن ریٹائرڈ ںدیم ناصر نے انہیں وبائی صورتحال سے پیدا ہونے والی حالات اور اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کورونا وائرس کی وباء اور اس کے نتیجہ میں پیدا شدہ صورتحال اور عوامی مفاد میں اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی اور انہیں سستے آٹے کی فراہمی کےحوالےسے عوامی شکایات کے بارے آگاہ کیا جس پر وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے موقع پر ہی ایم ڈی یوٹی لٹی سٹورز سے ٹیلی فون
- رابطہ کیا اور احکامات جاری کئے کہ ضلع کے تمام علاقہ جات میں سرکاری ریٹ پر معیاری آٹے کے 18 ہزار تھیلوں کی فی الفور فراہمی یقینی بنا کر عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے
The Land Of Peace, Chitral
The Blog Has Been Developed To Enlighten The True Image Of Chitral And Its Culture And Traditions. Enjoy Yourselves And For Any Queries And Feedback Kindly Send An Email On demhanahraf@gmail.com
Sunday, 5 April 2020
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کو معیاری آٹے کی فی الفور فراہمی کے احکامات جاری کر دیئے
Friday, 10 June 2016
Sunday, 27 March 2016
Language Of Chitral
Khowar is the language mainly spoken in Chitral. Urdu, being the national language of Pakistan and the lingua franca, is also understood in Chitral. Khowar language is written in Arabic Script.
Saturday, 26 March 2016
Welcome Dear Visitors!
Hi There.. This Blog Is Being Operated From Peshawar, Pakistan And Is Made To Increase Your Info About The Beautiful Valley Of Chitral Located In Khyber Pakhtoon Khwa Province Of Pakistan. Pictures, Videos And Info Will Be Uploaded Time By Time And Hope You Like Our Efforts.
Subscribe to:
Posts (Atom)